تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 اگست 2012
وقت اشاعت: 21:39

بنگلہ دیش اور بھارت میں بھی عید کا چاند نظر نہیں آسکا

اے آر وائی - پاکستان کی طرح پڑوسی ممالک بنگلہ دیش اور بھارت میں بھی عید کا چاند نظر نہیں آسکا۔ عید کا انتظار سب ہی ہے لیکن ایک دن اور مل جانے پر ہوگئی ہیں سب کی موجیں۔ بھارت کے شاہی امام مفتی محمد مکرم نے بھی چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کردی۔



بنگلہ دیشی عید پر گھرجانے کے لئے ہیں بےچین۔ کشتیاں کی کشتیاں بھری جارہی ہیں۔ بسیں ہوں یا ٹرین سب ہیں کھچاکچھ بھری ہوئی ۔ یہ بےچینی ہے عید سےپہلے گھر پہنچنے کی۔ ٹرینیں، بسیں کشتیاں سب کی سب ہیں اوور فلو۔ لٹک لٹک کر یاپھر پھنس پھنس کرجانا ہے مگر عید گھروالوں کے ساتھ منانی ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.