تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اگست 2012
وقت اشاعت: 13:31

فلپائن کے وزیر داخلہ کی میت مل گئی

اے آر وائی - طیارہ حادثہ میں لاپتہ ہونے والے فلپائن کے وزیر داخلہ کی میت مل گئی ۔ اتوار کو فلپائن میں سیسنا طیارہ سمندر میں گرنے سے فلپائن کے وزیر داخلہ جئسی روبریڈو اور تین افراد لاپتہ ہوگئے تھے ۔



حکام کے مطابق وزیر داخلہ کا طیارہ ہنگامی لینڈنگ کرتے ہوئے سمندر میں گرگیا تھا۔ ان کے ایک مشیر کو سمندر سے ماہی گیروں نے زندہ نکال لیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.