تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اگست 2012
وقت اشاعت: 14:38

پاکستان سے انسانی حقوق ودیگر معاملات پربات جاری ہے،امریکا

اے آر وائی - امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان سے انسانی حقوق سمیت کئی اہم معاملات پر بات چیت ہو رہی ہے۔ امید ہے کہ پاکستان انسانی حقوق کی پامالی کو سنجیدگی سے لے کر اس کا سد باب کرے گا۔



امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نو لینڈ نے کہا ہے کہ امریکا انٹر نیٹ کی مکمل آزادی پر یقین رکھتا ہے اور چاہتا ہے کہ دنیا کے عام فرد کی آزادی اور خودمختاری کا خیال رکھا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.