تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 اگست 2012
وقت اشاعت: 9:24

کینیا:طیارہ حادثے میں چار افراد ہلاک،9افراد زخمی

اے آر وائی - کینیا میں ایک طیارہ تباہ ہونے سے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں،جبکہ تین افراد شدید زخمی بتائے گئے ہیں،ریسکیو ٹیم نے نو افراد کی جان بچا لی ہے۔



طیارہ حادثہ کینیا کے شہر مراگیم ریزرومیں تباہ ہوا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں میں دو جرمن سیاح اور کینیا سے تعلق رکھنے والے دو پائلٹ شامل ہیں۔



طیارہ حادثہ میں دیگر نو زخمی مسافروں کو نکال کرکینیا کے دارالحکومت نیروبی منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.