تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اگست 2012
وقت اشاعت: 22:41

افغان انٹیلی جنس نے بدرالدین حقانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

اے آر وائی - افغان انٹیلی جنس نے امریکہ کو انتہائی مطلوب حقانی نیٹ ورک کے اہم رکن بدر الدین حقانی کی ہلات کی تصدیق کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا اور ذرائع کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بیٹے اور اہم رکن بدر الدین حقانی منگل کے روز پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ میں ہلاک ہوا تھا۔



مختلف ذرائع کی جانب سے بدر الدین کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی تاہم افغان حکام نے اس بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.