تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 اگست 2012
وقت اشاعت: 11:11

غیروابستہ ممالک کااجلاس آج تہران میں شروع ہورہاہے

اے آر وائی - ایران کے دارالحکموت تہران میں غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے اہم ترین سربراہ اجلاس آج ہورہا ہے۔اجلاس میں پچاس سے زائد ممالک کے سربراہان شرکت کررہے ہیں۔ اجلاس میں صدرآصف علی زرداری پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.