تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 اگست 2012
وقت اشاعت: 15:30

بھارتی گجرات : دو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 9اہلکار ہلاک

اے آر وائی - بھارتی ریاست گجرات میں فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگئے ہیں ۔۔جس کے نتیجے میں نو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر ریاست گجرات میں پرواز کررہے تھے۔ کہ دونوں فضا میں ہی آپس میں ٹکرا گئے ۔



حادثے میں دونوں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں نو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فضائیہ نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.