تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:57

افغانستان : نیٹو بیس پر خود کش حملہ،12افراد ہلاک

اے آر وائی - افغانستان کے صوبے وردک میں نیٹو بیس کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں دو افغان پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔



غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وردک صوبے کے سید آباد ڈسرکٹ میں قائم نیٹو بیس کے دروازے پر حملہ آوروں نے پہلے دھماکہ کیا اس کے بعد بارود سے بھرا ٹرک اڑا دیا۔ واقعےمیں متعدد زخمی بھی ہوئے جن میں بیشتر کی حالت تشوشناک ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.