تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 نومبر 2013
وقت اشاعت: 15:58

چین کا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز تربیتی مشن پر روانہ

جیو نیوز - بیجنگ…چین کا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز اور تربیتی مشن کے لیے چنگ ڈاوٴ پورٹ سے روانہ ہوگیا۔چینی ایئر کرافٹ کیریر کا یہ پہلا تربیتی مشن ہے۔ چین کے جنوبی سمندری حدود میں ہونے والی ان مشقوں میں 2 ڈیسٹرائر اور 2 فریگیٹ بھی شامل ہیں۔یہ طیارہ بردار جہاز پچھلے سال ستمبر میں چینی بحریہ میں شامل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.