تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 نومبر 2013
وقت اشاعت: 7:31

نائجیریا : وسطی ریاست میں فائرنگ سے 37افراد ہلاک

جیو نیوز - ابوجا…نائیجیریا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 37افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعات وسطی ریاست پلاٹیو میں پیش آئے۔ مسلح افراد نے چار دیہات میں مقامی افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ زخمیوں کو مقامی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔اب تک کسی گروپ نے حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.