28 نومبر 2013
وقت اشاعت: 22:44
لیبیامیں ہتھیاروں کے گودام میں دھماکا،40افرادہلاک
جیو نیوز - طرابلس… لیبیا کے شہر صبا میں اسلحے کے گودام میں دھماکے کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا گودام سے اسلحہ لوٹنے کی کوشش کے دوران ہوا۔