تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:38

موزمبیق: طیارہ انگولا جاتے ہوئے 34 مسافروں سمیت لاپتا

جیو نیوز - موزمبیق…موزمبیق ائر لائن کا مسافر طیارہ انگولا جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا،طیارے میں 34 مسافر سوار تھے۔موزمبیگ آئرلائن کے ترجمان کے مطابق فلائٹ نمبر ٹی ایم 417 میں 28 مسافر جب کے 6 کریو ممبر سوار تھے۔طیارے نے ماپاٹو کے مقام سے پرواز بھری تھی جس کو انگولا کے دارالحکومت لوانڈا پہنچنا تھا۔ابتدائی معلومات کے مطابق اس طیارے کے شمالی نمیبیا کے علاقے رندو میں اترنے کے امکانات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.