3 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:11
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات
جیو نیوز - اسلام آباد… آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سلامتی کی موجودہ صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔صدرمملکت ممنون حسین نے جنرل راحیل شریف کو ذمے داریاں سنبھالنے پر مبارک باد بھی دی۔