تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:47

حزب اللہ نے اہم رہنما حسن لقیس کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل کوٹھہرادیا

جیو نیوز - بیروت… لبنانی تنظیم حزب اللہ نے بیروت میں اپنے اہم رہنما حسن لقیس کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے۔حزب اللہ کے ٹی وی چینل المنارکے مطابق اس کے رہنما حسن القیس کا قتل بیروت کے مشرقی حصے میں ان کے گھر کے قریب پیش آیا ہے۔ حزب اللہ نے ان کی ہلاکت کا باضابطہ طو ر پر اعلان کر دیا ہے۔ حزب اللہ کیذرائع کے مطابق اس قتل کی کارروائی کا مقصد لبنان میں مذہبی منافرت بڑھے اور فرقہ واریت کی آگ بھڑک اٹھے ، نیز سیاسی تقسیم میں اضافہ ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.