تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:11

چینی بحریہ کی مشرقی سمندری حدود میں فضائی مشقیں

جیو نیوز - بیجنگ …چین کی بحریہ نے مشرقی سمندری حدود میں فضائی مشقیں کیں۔ جنگی طیاروں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔چین نے متنازع مشرقی سمندری حدود میں فضائی مشقوں کے ذریعے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ فضائی حملے، دفاع، آپریشن، میزائل کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنانے کی مشق میں درجنوں ہیلی کاپٹروں اور بمبار طیاروں نے حصہ لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.