9 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 15:59
امریکا:مغر بی اوروسطی ریاستوں میں برفانی طوفان ،بجلی کی فراہمی معطل
جیو نیوز - واشنگٹن…امریکا کی مغر بی اور وسطی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست ورجینیا میں 95ہزار سے زا ئد، واشنگٹن میں 12ہزار سے زا ئد اور میری لینڈ میں 13ہزار سے زا ئد گھروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔