13 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 3:15
بر طا نوی سپر اسٹورز پر پانی بھرے گو شت کی فر وخت کا انکشاف
جیو نیوز - لندن… این جی ٹی…مضرِصحت گو شت صرف پا کستا ن میں ہی نہیں بیچا جا تا بلکہ بر طا نیہ جیسے ملک میں بھی یہ دھند اجا ری ہے۔مشہور بر طا نوی اخبار(Daily Mail) کی حالیہ رپو رٹ کے مطابق مشہور سپر اسٹور zپر مر غی کا ایسا گو شت فر وخت کیا جا رہا ہے جن کا وزن پا نی کے انجکشن لگا کر بڑھا یا گیا ہے ۔ اس رپو رٹ کے مطابق بظا ہر بہت رس بھر ے او ر صحت بخش نظر آنے والے اس گو شت میں کئی کیمکلز کے علاوہ بیس فیصد تک پانی بھی ملایا جا تا ہے جس سے گو شت کے وزن میں اضا فہ ہو جا تا ہے ۔ رپو رٹ میں یہ انکشا ف بھی کیا گیا ہے کہ صرف گو شت ہی نہیں بلکہ مچھلیوں ا ور جھینگوں کو بھی فا سفیٹ ملے پانی میں بھگو کر رکھا جا تا ہے تاکہ ان کے وزن میں اضافہ ہو سکے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بر طا نیہ میں گا ئے کے گو شت کے نام پر گھوڑ ے کے گو شت کا اسکینڈل بھی سامنے آ چکا ہے ۔