تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 22:32

کولوراڈو: اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

جیو نیوز - کولوراڈو…اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سین ٹینیل کے اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔فائرنگ کے واقعہ کے بعد علاقے میں تمام اسکول بند کردیے گئے۔ پولیس کے مطابق فی الحال کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔گزشتہ سال اسی مقام پر فائرنگ کے واقعے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.