جیو نیوز - بیجنگ… چین کی پہلی خلائی گاڑی چاند پر اترگئی۔غیرملکی خبرایجنسی نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ37سالوں میں چاند پر چین کی پہلی سافٹ لینڈنگ ہے۔