تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:40

کراکس:بم کی موجودگی کی اطلاع پرطیارے کوخالی کرالیاگیا

جیو نیوز - کراکس:وینزویلامیں فرانس جانے والی پروازمیں بم کی موجودگی کی اطلاع پر طیاے کو خالی کرالیا گیا ہے۔وینزویلا کے حکام طیارے کی تلاشی لے رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایئر فرانس کی پرواز پیرس روانگی کے لیے تیار تھی تاہم بم کی موجودگی کی اطلاع پر طیارے کو خالی کرالیا گیا ہے اور حکام طیارے کی تلاشی لے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.