تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 12:32

برطانوی بادشاہ اور ان کی اہلیہ کے زیورات نیلامی میں فروخت

جیو نیوز - لندن…برطانوی بادشاہ اور ان کی اہلیہ کے زیورات کو نیلامی میں فروخت کردیاگیا،آنجہانی برطانوی بادشاہ کنگ ایڈورڈ ہشتم اور ان کی امریکی اہلیہ ویلس سمپسن کے زیورات اور قیمتی اشیا ء کو 6 لاکھ 20 ہزار پونڈ میں فروخت کردیاگیا، جن میں یاقوت اور ہیروں سے بناہار 90 ہزارپونڈ میں فروخت ہوا، ڈیوک اور ڈچز آف ونڈسر کے بریسلیٹ کی قیمت ایک لاکھ 90 ہزار پونڈ ر ہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.