18 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 14:54
عراق کے جنوبی شہر الناصریہ میں زلزلہ
جیو نیوز - بغداد…عراق کے جنوبی شہر الناصریہ میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کویت سمیت سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔