19 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 21:30
اپالوتھیٹرکی چھت گرگئی،متعددافراد کے زخمی ہونے کا خدشہ
جیو نیوز - لندن…اپالوتھیٹرکی چھت گرگئی جس میں متعددافرادکے زخمی ہونے کاخدشہ ہے،حادثے کے قت تھیٹرمیں پروگرام جاری تھا،تھیٹرکیملبے میں درجنوں افرادپھنس گئے، ترجمان اسکاٹ لینڈیارڈکے مطابق زخمیوں کی تعدادمعلوم نہیں ۔