20 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 14:44
بنگلا دیش کے انتخابات :مظاہروں کے پیش نظرہزاروں فوجی تعینات
جیو نیوز - ڈھاکا…بنگلاد یش میں انتخابات میں مظاہروں کے پیش نظر فوج تعینات کردی گئی ہے۔ بنگلادیشی حکام نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلا دیش میں 5جنوری کے انتخابات میں مظاہروں کے پیش نظر ہزاروں فوجی تعینات کردیے گئے ہیں۔