تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:14

برازیل میں بارشیں اور سیلاب، 20 افراد ہلاک، ہزاروں نقل مکانی پر مجبور

جیو نیوز - ساؤپالو…برازیل میں بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 20 افراد ہلاک اور ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔برازیل کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشیں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔سڑکیں اور گلیاں ، ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں ۔ حکام کے مطابق40 ہزار سے زائد افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبورہوگئے ہیں ۔ ساحلی شہر Vila Velha میں بہت بڑی تعداد میں لوگ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.