24 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 14:33
بھارتی نیوی کاجہازماہی گیروں کی کشتی سے ٹکراگیا،کئی افرادزخمی
جیو نیوز - رتناگری…بھارتی نیوی کا جہازماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رتناگری کے علاقے میں بھارتی نیوی کا جہاز ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا جس سے چندافرادزخمی ہوگئے۔