تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 19:39

شامی فوج کا فضائی حملہ، 3 بچوں سمیت 15 افرادجاں بحق

جیو نیوز - دمشق…شامی فوج کے فضائی حملہ کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق شام کے شہر حلب میں شامی فوج نے فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.