تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:27

امریکا میں کرسمس پر آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے تین افرادہلاک

جیو نیوز - لوزیانا…امریکا میں کرسمس پردو مختلف مقامات پر آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکا میں کرسمس کے موقع پر شدید سردی سے بچنے کیلئے لوگوں نے انگیٹھیاں جلا رکھی تھیں ، کہ اچانک آگ نے شدت اختیار کرلی ، لوزیانا میں آگ سے ایک ہی گھر کے 3 بہن بھائی ہلاک ہوگئے، جبکہ میساچوسٹس میں آگ سے ایک اور شخص ہلاک ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.