تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 5:11

چین کے شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور 35 زخمی

جیو نیوز - بیجنگ… چین کے ایک شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔حادثہ چین کے صوبے سیچوان کے شاپنگ مال میں پیش آیاجس پر رات گئے قابو پالیا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے قبل دھماکہ ہوا جس نے مال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ سے قریبی بس اڈے کو بھی نقصان پہنچا۔حادثے میں چار افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.