تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 5:43

تھائی لینڈ میں مسافر بس پل سے نیچے کھائی میں گر نے سے 29 افراد ہلاک

جیو نیوز - تائی پے…تھائی لینڈ میں مسافر بس پل سے نیچے کھائی میں گر نے سے 29 افراد ہلاک ہوگئے ، تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں پل سے گزرتے ہوئے مسافر بس کو حادثہ پیش آیا، بس ڈرائیور کے قابو سیباہرہو کر 50 میٹر گہری کھائی میں جاگری ،پولیس کے مطابق گزشتہ رات گئے حادثے میں 29 افراد ہلاک ، 33 زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.