تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 13:46

مصر : پولیس اور مرسی کے حامیوں میں جھڑپیں، ایک شخص ہلاک

جیو نیوز - قاہرہ…مصر میں پولیس اور معزول صدر مرسی کے حامیوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پولیس اور معزول صدر مرسی کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جن کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.