27 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 16:57
ڈھاکا:خالدہ ضیاکی رہائش گاہ کوسیکڑوں پولیس اہلکاروں نے گھیرلیا
جیو نیوز - ڈھاکا…خالدہ ضیاکی رہائش گاہ کوسیکڑوں پولیس اہلکاروں نے گھیرلیا۔ذرائع کے مطابق خالدہ ضیاء نے کل جلسے سے خطاب کرنا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری کی تعیناتی خالدہ ضیاء کو خطاب سے روکنا ہے۔