تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 3:8

چین کی ون چائلڈ پالیسی تبدیل، دوسرے بچے کی پیدائش کی اجازت

جیو نیوز - بیجنگ…چین نے ون چائلڈ پالیسی میں تبدیلی کردی ہے۔ چین کی کانگریس نے ون چائلڈ پالیسی میں اصلاحات نافذ کردی ہیں جس کے مطابق اب اکلوتی اولاد رکھنے والے والدین کو دوسرے بچے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.