تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 جنوری 2014
وقت اشاعت: 15:41

بغداد:عراقی فورسز کا آپریشن، القاعدہ کے 62جنگجوہلاک

جیو نیوز - بغداد…عراق میں ایک کارروائی میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 62جنگجو ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراقی فورسز نے بغداد میں ایک آپریشن کے دوران القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 62جنگجووٴں کو ہلاک کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.