تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 جنوری 2014
وقت اشاعت: 3:10

بنگلہ دیش میں عام انتخابات کیلیے پولنگ کا آغاز، اپوزیشن کا بائیکاٹ

جیو نیوز - ڈھاکہ…بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے جس کی وجہ سے حکمراں عوامی لیگ کی واضح کامیابی کے امکانات ہیں۔پولنگ کے لیے 50ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔قبل ازیں مختلف علاقوں میں جلاوٴ گھیراوٴ کے واقعات پیش آئے اور 120پولنگ اسٹیشنز جلادیے گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.