تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 جنوری 2014
وقت اشاعت: 22:33

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4افراد ہلاک

جیو نیوز - لندن…برطانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ CLEY علاقے میں پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.