تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 جنوری 2014
وقت اشاعت: 2:38

شام کے کیمیائی ہتھیار اپنے آخری سفر پر روانہ

جیو نیوز - دمشق…شام کے کیمیائی ہتھیار اپنے آخری سفر پر روانہ ہوگئے۔ شام کے کیمیائی ہتھیاروں کی پہلی کھیپ کو ڈنمارک کے ایک بحری جہاز کے ذریعے لٹاکیہ کی بندرگاہ سے روانہ کر دیا گیا ہے جس میں نوکنٹینرشامل ہیں۔ انسداد کیمیائی ہتھیاروں کی عالمی تنظیم کے مطابق بحری جہاز بین الاقوامی سمندری حدود کی جانب رواں دواں ہے جو دوسرمزید کیمیائی مواد کی آمد تک سمندر میں ہی موجود رہے گا۔ بحری جہاز کو سیکیورٹی چین، ڈنمارک، ناروے اور روس کے بحری جہاز فراہم کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.