تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 جنوری 2014
وقت اشاعت: 16:35

ایران:فلم کے سیٹ پر دھماکا،5افرادہلاک

جیو نیوز - تہران…ایران کے دارالحکومت تہران میں فلم کے سیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں 5افراد ہلاک ہوگئے جبکہ واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا خیز مواد گاڑی میں فلم کے سیٹ پر منتقل کیا جا رہا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.