تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 جنوری 2014
وقت اشاعت: 1:27

امریکی وزیر توانائی نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکا اور بھارت کے درمیان سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کرلیا گیا ہے۔ امریکی وزیر توانائی نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔ امریکی اہلکار کے مطابق وزیر توانائی آرنسٹ مونزکواگلے ہفتے بھارت کادورہ کرناتھا تاہم انہوں نے یہ دورہ ملتوی کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.