تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 جنوری 2014
وقت اشاعت: 19:55

افغان صدر حامد کرزئی کا 72 قیدی رہاکرنے کا فیصلہ، امریکا کو تشویش

جیو نیوز - کابل… افغان صدر حامد کرزئی نے 72 قیدی رہاکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان افغان صدر کے مطابق بگرام جیل میں موجودان قیدیوں کوعدم ثبوت پررہاکیاجارہاہے، افغان قیدیوں کو بغیرثبوت قیدرکھناغیرقانونی ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان قیدیوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ رہاہونے والے قیدی دوبارہ میدان جنگ کارخ کرسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.