11 جنوری 2014
وقت اشاعت: 13:15
سابق اسرائیل وزیراعظم ایریل شیرون چل بسے
جیو نیوز - مقبوضہ بیت المقدس…اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایریل شیرون چل بسے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ایریل شیرون طویل عرصے سے بیمار تھے۔وہ 8سال سے کومامیں تھے۔ایریل شیرون کی عمر85 برس تھی۔