تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 جنوری 2014
وقت اشاعت: 7:38

امریکی ریاست میسا چیوسٹس کی پیپرمل میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - لارنس …امریکا میں واقع کاغذ بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوشش جاری ہیں۔امریکی ریاست میسا چوسٹس کے شہر لارنس میں ایک سابق پیپر مل میں آگ بھڑک اٹھی،شہر کے 5علاقوں کے فائر فائٹر عمارت میں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔حکام کے مطابق حادثہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا اور نہ ہی آگ کے پھیلنے کا خطرہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.