تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 جنوری 2014
وقت اشاعت: 1:53

جدہ: سعودی شہرقسیم میں کار اور جیپ میں ٹکر، 9 افراد جاں بحق

جیو نیوز - جدہ… سعودی شہرقسیم میں کار اور جیپ آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی، ہلاکتیں جھلسنے کی وجہ سے ہوئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.