تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 جنوری 2014
وقت اشاعت: 10:14

لندن: دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا شبہ 2 خواتین گرفتار

جیو نیوز - لندن…برطانوی حکام نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہ میں 2 خواتین کوگرفتار کرلیا ہے۔لندن کے ہیتھروائیرپورٹ سے استنبول جانیوالی خاتون کی گرفتارکیا گیااور اس سے پوچھ گچھ کی بنیادپر شمال مغربی لندن سے ایک اور عورت کو گرفتارکیا گیا۔ گرفتار خواتین میں سے ایک کی عمر 26برس اوردوسری کی ستائس برس ہے۔ایک خاتون سے بڑی رقم بھی برآمد ہوئی ہے۔خواتین کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.