تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 جنوری 2014
وقت اشاعت: 21:44

نئی دہلی:بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ ہوٹل میں مردہ حالت میں ملیں

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔بھارتی میڈیاکے مطابق نئی دہلی کے مطابق بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ ایک ہوٹل سے مردہ حالت میں ملی ہیں۔اس سے قبل ششی تھرور کی اہلیہ سنندہ نے ٹوئٹر پر اپنے شوہر ششی تھرور کے ایک پاکستانی عورت کے ساتھ افےئر کا بھانڈہ پھوڑا تھا۔واضح رہے کہ سنندہ ششی تھرور کی تیسری اہلیہ تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.