تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 جنوری 2014
وقت اشاعت: 0:15

امریکی ریاست میری لینڈ کے شاپنگ مال میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3افراد ہلاک ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق شاپنگ مال کی پہلی منزل پر ایک شخص کی فائرنگ کے بعد اچانک بھگدڑ مچ گئی۔فائرنگ سے 3افراد ہلاک ہو گئے۔فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس کا خیال ہے کہ مرنے والوں میں ایک حملہ آور بھی شامل ہے۔فائرنگ کی وجہ بھی معلوم نہیں ہو سکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.