تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 جنوری 2014
وقت اشاعت: 4:19

12سال سے جاری افغان جنگ ختم ہونے جارہی ہے؛ اوباما

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی صدر بارک اوباما نے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک ہم افغانستان میں اپنا مشن پورا کرلیں گے، 12سال سے جاری افغان جنگ ختم ہونے جارہی ہے، عراق سے ہمارے تمام فوجی واپس آچکے، افغانستان سے بھی 60 ہزار سے زا ئدامریکی فوجی واپس آگئے ہیں، افغانستان میں افغان سیکیورٹی فورسزنے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، افغانستان میں امریکی فوجی اب صرف افغان فورسز کی مدد کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.