تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 جنوری 2014
وقت اشاعت: 19:27

آسڑیلیا میں کوئلے کی بندرگاہیں سمندر ی طوفان کے باعث بند

جیو نیوز - سڈنی…آسڑیلیا میں کوئلے کی بندرگاہیں سمندر ی طوفان کے باعث بند کردی گئی ہیں۔ آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میں سمندری طوفان کے زیر اثرتیز ہوائیں چل رہی ہیں ۔سمندر کی لہریں کئی فٹ بلند ہورہی ہیں اور بارشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ، تاہم خراب موسم کے باعث ابھی کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.