تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 مارچ 2016
وقت اشاعت: 10:2

سیاچن :بھارتی فوجی کو 6 روز بعد زندہ نکال لیا گیا

جیو نیوز - نئ دلی ...سیاچن میں برفانی تودے میں دبے ایک بھارتی فوجی کو 6 روز بعد زندہ نکال لیا گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے سیاچن کے گلیئشیئر میں 25 فٹ اندر تک دبے فوجی اہلکار کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا ہے۔

3 فروری کو سیاچن کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے 10 بھارتی اہلکار برف میں دب گئے تھے،جس میں سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔جن میں سے 4 افراد کی شناخت کی جا چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.