تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 مارچ 2016
وقت اشاعت: 15:55

نیو یارک میں چین کے نئے قمری سال پرلوگوں کا جشن

جیو نیوز - نیویارک .....چین کے نئے قمری سال کے آغاز پر چین سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد مختلف انداز میں جشن منارہے ہیں۔

اس سلسلے میں جہاں کئی ممالک میں تقریبات منعقد کی گئیں وہیں امریکا کے شہر نیو یار ک میں بھی چینی باشندوں سمیت کئی افراد نے سال نو کاجشن منایا ۔

اس موقع پر شاندارآتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جسے دیکھنے بڑی تعداد میں لوگوں نے بھر پور شرکت کی۔اس نئے قمری سال کو بندر کا سال قرار دیا گیا ہے، جو چین کی فلکیات کے بارہ جانوروں میں سے ایک علامت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.